مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب میں واقع اقتصادی شہرجیزان پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے بدر 1 نامی میزائل جیزان پر داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
آپ کا تبصرہ